مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکی شہر شیکا گو کی شاہراہ پر ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
امریکی شہر شیکا گو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
News ID 1882058
آپ کا تبصرہ